او جی ڈی سی ایل

پاکستان میں تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار کا سرکردہ ادارہ

او جی ڈی سی ایل پاکستان میں تیل و گیس کی تلاش و پیداوار میں پیش پیش 

آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل) ،پاکستان کی قومی تیل و گیس کمپنی ہے جو تیل و گیس کی تلاش و پیداوارار میں ملکی علمبردار ہے۔کمپنی تیل و گیس کو ذخیرہ کرنے،پیداوارا ور رقبہ میں اضافہ کے سلسلے میں مقامی مارکیٹ میں پیش پیش ہے اور پاکستان سٹاک ایکسچینج  اور لندن اسٹاک ایکسچینج میں بھی لسٹڈ ہے۔اپنے نصب العین اور مشن کے ساتھ کمپنی تیل و گیس کی تلاش و پیداوار میں سرگرمی سے حصہ لینے کیلئے ہردم تیار ہے۔کمپنی کاروباری اور حکمت عملی منصوبہ بندی اور قرض سے پاک بیلنس شیٹ ا ور بہتر محفوظ زر کی حامل ہے۔کمپنی تبدیلیوں پر مشتمل تیل و گیس کی تلاش و پیداوری صنعت کو درپیش مشکلات سے نبرد آزما ہونے کیلئے مستعدہے۔